Imran Khan -> جس طرح آج چیئرمین عمران خان صاحب نے شہید بچوں کے والدین کی تنقید کو ویلکم کیا۔ اُن کو پوری عزت دی اور اُن کو موقع دیا کہ وہ پوری دنیا کے سامنے اپنی شکایت بیان کریں ۔ SAMA NEWS

2015-12-16 60

جس طرح آج چیئرمین عمران خان صاحب نے شہید بچوں کے والدین کی تنقید کو ویلکم کیا۔ اُن کو پوری عزت دی اور اُن کو موقع دیا کہ وہ پوری دنیا کے سامنے اپنی شکایت بیان کریں ۔ یہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا کہ ایک لیڈر نے ایسے عوامی تنقید کا بلا جھجک سامنا کیا ہو۔ کپتان کے اس اقدام کو میڈیا نے بھی بہت مثبت انداز میں لیا ہے اور خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ دیکھئے سماء نیوز کی اس حوالے سے رپورٹ

‪#‎HonoringAPSMartyrs‬

Videos similaires